لاہور: احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن تحقیقات میں مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔ احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے نیب کی درخواست پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی۔ عدالت نے مونس الٰہی کا اشتہار شائع کرنے کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مہنگائی اور بجلی بلز میں ٹیکسوں کے خلاف آزاد کشمیر میں مکمل ہڑتال
مظفر آباد: مہنگائی کی دن بہ دن بڑھتی شرح اور بجلی کے بلوں میں بے جا ٹیکسوں کے خلاف آزاد کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے۔ ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر میں بھی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور بجلی کے بھاری بلز کے خلاف مظفر آباد اور کوٹلی سمیت پورے آزاد کشمیر مزید پڑھیں
معاشی بحالی کے لیے ضروری ہے ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی بحالی کے لیے ضروری ہے کہ ماضی کی غلطیاں نہ دہرائی جائیں۔ سابق وزیراعظم اور لیگی رہنما شہباز شریف سے لاہور اور پنجاب ٹریڈرز ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں اور نمائندوں نے ملاقات کی، جس میں ملکی مجموعی صورت حال اور معیشت کے مزید پڑھیں
15ویں قومی اسمبلی نے جمہوریت کو کمزور کیا، پانچ سالہ کارکردگی رپورٹ جاری
اسلام آباد: پلڈاٹ نے گزشتہ قومی اسمبلی کی پانچ سالہ کارکردگی پر مبنی رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے 15ویں قومی اسمبلی نے جمہوریت کو کمزور کیا۔ پلڈاٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ منتخب نمائندوں نے جمہوریت کو کمزور کرنے کے لیے اپنے آپ کو استعمال ہونے کا موقع دیا، قومی اسمبلی کے ایک دن مزید پڑھیں
اغوا کا ڈرامہ رچا کر ماموں سے 50 ہزار روپے تاوان مانگنے والا بھانجا گرفتار
کراچی: شارع نور جہاں پولیس نے اغوا کرنے کا ڈرامہ رچا کر ماموں سے 50 ہزار روپے تاوان مانگنے والے بھانجے کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے مغوی نوجوان کے ماموں کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ درج کیا تھا جو کہ نوجوان کی طرف سے ڈرامہ نکلا۔ اس حوالے سے ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل مزید پڑھیں
نگراں وزیرصحت سندھ نے روبوٹک سرجری کو مالی وسائل کا ضیاع قراردیدیا
کراچی: نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے جناح اسپتال میں روبوٹک سرجری کو مالی وسائل کا ضیاع قراد دیتے ہوئے تحفظات کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے اپنے بیان میں جناح اسپتال میں روبوٹک سرجری کے متعلق شدید تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ مزید پڑھیں
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے ثمرات، خلیج تعاون کونسل سے آزادانہ تجارت کا معاہدہ طے
اسلام آباد: اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن (خصوصی سرمایہ کاری سہولت) کونسل کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ بجلی چوروں سے 16 ارب روپے کی وصولی کی گئی ہے جبکہ تمام ڈسکوز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نگراں وزیر تجارت نے بتایا کہ کونسل کی بدولت خلیج تعاون کونسل سے مزید پڑھیں
بچوں کی لڑائی میں اسلحہ چل گیا، فائرنگ سے تین افراد جاں بحق
پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت کے تھانہ چمکنی کی حدود میں بچوں کے درمیان ہونے والی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق تھانہ چمکنی کے علاوہ پھندو ڈھیری لارہ میں بچوں کی لڑائی کے دوران قریبی رشتے دار کودے جس کے بعد بڑوں میں لڑائی شروع ہوئی اور پھر جھگڑا خونی تصادم میں مزید پڑھیں
معروف نعت خواں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
لاہور: معروف مذہبی اسکالر اور نعت خواں مولانا اسید الرحمٰن کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے لاری اڈہ میں ڈاکوؤں نے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان پر دینی پروگراموں کے میزبان مولانا اسید الرحمٰن کو اسلحہ کے زور پر قیمتی موبائل فون اور پانچ ہزار روپے نقدی سے محروم کردیا اور مزید پڑھیں
نو مئی کی پلاننگ اور حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت عمران خان نے دی، عثمان ڈار
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ نو مئی کے واقعات کی پلاننگ چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت زمان پارک میں ہوئی اور حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت عمران خان نے کی تھی۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عثمان ڈار نے کہا کہ مزید پڑھیں