چترال: پاکستانی نوجوان کی محبت میں بھارت سے خیبرپختونخوا آکر شادی کرنے والی انجو اپنے شوہر کے ساتھ تفریحی کیلیے سیاحتی مقام کالاش پہنچ گئی۔ بھارتی نژاد خاتون انجو اپنے شوہر نصر اللہ کے ساتھ سیاحتی مقام کالاش وادیوں کی سیر کیلئے وادی رمبور پہنچی اور کالاش قبیلے کے لوگوں سے ملاقات کی۔ انجو نے کالاش مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کوئٹہ؛ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو ہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: کوئٹہ کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت مزید پڑھیں
غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف کارروائیاں؛ 1172 کی جانچ پڑتال، 69 مقدمات درج
اسلام آباد پولیس کے مطابق غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اب تک 1172 افراد کی جانچ پڑتال عمل میں لائی گئی ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق 511 غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف 69 مقدمات درج کرکے مجاز عدالتوں میں پیش کیا گیا جبکہ پاکستانی دستاویزات کے حامل مزید پڑھیں
اسلام آباد میں سرکاری رہائش کیلیے خالی ہونے سے مشروط لیٹرز غیر قانونی قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں سرکاری رہائش کے لیے ‘سبجیکٹ ٹو ویکنسی’ (خالی ہونے سے مشروط) الاٹنمنٹ لیٹرز کا اجرا غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس بابر ستار نے کنٹریکٹ ملازم سمیرا صدیقی کی الاٹمنٹ منسوخی کیخلاف درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ ‘سبجیکٹ ٹو ویکنسی’ مزید پڑھیں
غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپے میں ہزاروں ڈالر برآمد، 2 ملزمان گرفتار
پشاور: غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپا مار کارروائی کے دوران ہزاروں ڈالر برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور نے ڈپٹی ڈائریکٹر رضوان شاہ کی ہدایت پر چھاپا مارا اور کارروائی میں کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار مزید پڑھیں
حماس کا اسرائیل پر بڑا حملہ، ہزاروں راکٹ فائر، آپریشن الاقصی طوفان کا اعلان
مقبوضہ بیت القدس: فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے آپریشن الاقصی طوفان کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ سے اسرائیل پر 5 ہزار سے زائد راکٹ فائر کیے گئے اور متعدد فلسطینی مجاہدین اسرائیل میں داخل ہوگئے جہاں ان کی سڑکوں اور گلیوں مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کے درجنوں اہلکاروں میں ذہنی و نفسیاتی امراض کی تشخیص
لاہور: پنجاب پولیس کے درجنوں اہل کاروں میں ذہنی و نفسیاتی امراض کی تشخیص ہوئی ہے۔ آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور سے ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد اور ان کی ٹیم نے سینٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی، جس میں آئی جی پنجاب نے کرائم کنٹرول اور بہترین خدمات پر ساہیوال پولیس کی مزید پڑھیں
سندھ؛ 3 بڑے اسپتالوں کیلیے منگوائے گئے 4 روبوٹک سسٹمز کا ٹینڈر منسوخ
کراچی: محکمہ صحت سندھ نے جناح اسپتال ،گمبٹ اسپتال اور لمس اسپتال کے لیے منگوائے گئے 4 روبوٹک سسٹمز کا ٹینڈر منسوخ کردیا۔ نگراں وزیر صحت سندھ نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ مالی وسائل کے ضیاع سے بچنے کےلیے روبوٹک سرجری کا استعمال معمولی آپریشن کے بجائے صرف پیچیدہ مزید پڑھیں
ایک ہفتے کے دوران مہنگائی 0.11 فیصد بڑھ گئی، ادارہ شماریات
اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں0.02 فیصد کی معمولی کمی کے بعد پھر سے گرانی میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا۔ حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.11فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران ملک میں 19 مزید پڑھیں
سکرنڈ واقعہ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلیے سندھ ہائیکورٹ سے استدعا
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سکرنڈ کے گاؤں ماڑی جلبانی میں پیش آنے والے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کیلیے دائر درخواستوں پر حکومت سندھ، وزیر داخلہ سندھ، آئی جی سندھ و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سکرنڈ کے گاؤں ماڑی جلبانی واقعہ کیخلاف سندھ مزید پڑھیں