لندن: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنے گھر اور دفتر کے باہر مظاہرے کرنے والے پاکستانیوں سے سوال کیا ہے کہ انہیں چار سال میں یہ سب کر کے کیا ملا اگر مظاہرہ کرنا ہی ہے تو پاکستان جاکر کریں۔ پاکستان روانگی سے قبل لندن میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی چار ماہ بعد گھر واپس پہنچ گئے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی کئی ماہ لاپتہ رہنے کے بعد گھر واپس پہنچ گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سانحہ نو مئی کے بعد سے روپوش تھے جبکہ پھر اُن کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات بھی سامنے آئیں تھیں۔ صداقت عباسی نے گزشتہ روز انسداد دہشت گردی کی عدالت مزید پڑھیں
پنجاب اسپورٹس بورڈ نے 103 ملازمین کو اچانک برطرف کردیا
پنجاب اسپورٹس بورڈ نے 103 ملازمین کو برطرف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسپورٹس بورڈ کی جانب سے 10 سال پرانے ملازم کو بھی نوکری سے برطرف کیا گیا ہے۔ بورڈ نے مالی، نائب قاصد اور کمپیوٹر آپریٹرز سمیت مختلف شعبوں کے ڈیلی ویجز ملازمین کو چیک تھما کر رخصتی کا پورانہ جاری کردیا۔ اسپورٹس مزید پڑھیں
شادی ہالز میں سپلائی کیلیے جانیوالا مردہ جانوروں کا 10 من گوشت برآمد
لاہور: شادی ہالز کے لیے مردہ جانوروں کا گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 10 من گوشت برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مجاہد اسکواڈ ناکا نیو راوی سے 10 من مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کرکے شادی ہال کے لیے سپلائی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ برآمد کیے گئے مردہ مزید پڑھیں
ٹی وی شو میں جھگڑا کیس، شیر افضل مروت کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور
اسلام آباد: ٹی وی شو جھگڑا کیس میں تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ شیر افضل مروت کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس نے سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
یورپی اراکین پارلیمنٹ کا پاکستان کیلیے جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کا فیصلہ
اسلام آباد: یورپی اراکین پارلیمنٹ کا جی ایس پی پلس اسکیم کو مزید چار سال توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ الحمدللہ! مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ یورپی مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ شہری سے 25 لاکھ روپے چھیننے والے ملزمان 24 گھنٹے میں گرفتار
راولپنڈی پولیس نے ڈکیتی کا 24 گھنٹے میں سراغ لگا کر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق پیرودھائی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہری سے 25 لاکھ سے زائد رقم اور موبائل فون چھیننے والے ڈاکوؤں کو 24 گھنٹے میں گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان عمیر اور سلیمان سے 25 لاکھ مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی عدالت؛ عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 3 درخواستیں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔ سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف تھانہ کھنہ میں ایک اور تھانہ بہارہ کہو میں 2 مقدمات درج ہیں، جنہیں عدالت نے سماعت کے لیے مقرر کرلیا ہے۔ انسداد مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے سابق ارکان اسمبلی ادریس خٹک اور خلیق الرحمان کی عبوری ضمانتیں منظور
پشاور: انسداد دہشت گردی اور اینٹی کرپشن عدالتوں نے پی ٹی آئی کے سابق ممبران ارکان اسمبلی ادریس خٹک اور خلیق الرحمان کی عبوری ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے خلیق الرحمن اور ادریس خٹک کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر اے ٹی سی میں سماعت ہوئی۔ انسداد مزید پڑھیں
سرکاری نمبر پلیٹ گاڑی نے دو نوجوانوں کو کچل دیا
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سنگجانی کی حدود میں واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سرکاری نمبر پلیٹ گاڑی نے دو نوجوانوں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرکاری نمبر پلیٹ گاڑی جی اے ای 701 کو خاتون ڈرائیو کررہی تھیں، مذکورہ گاڑی جنرل مینیجر نیشنل مزید پڑھیں