کراچی: نگراں سندھ حکومت نے انتہائی اہم عہدے پر متنازع تعیناتی کردی، سینیئر ڈائریکٹر ماسٹر پلان حاجی احمد کی گریڈ19 سے گریڈ18 میں تنزلی کے باوجودانہیں گریڈ19 کا افسر قرار دے کر ایک مرتبہ پھر ماسٹر پلان کا سینیئر ڈائریکٹر تعینات کرادیا گیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق سینیئر ڈائریکٹر ماسٹر پلان کے اہم ترین عہدے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں 9 لاکھ روپے تاوان کیلیے اغوا کیا گیا 6 سالہ بچہ باحفاظت بازیاب
کراچی: اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) پولیس اور سی پی ایل سی نے مشترکہ کارروائی کے دوران 9 لاکھ روپے تاوان کیلیے مغوی بچے کو بازیاب کرالیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔ تفصیلات کے مطابق اے وی سی سی اور سی پی ایل سی نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے مزید پڑھیں
پشاور اور ڈیرہ بگٹی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق
اسلام آباد: وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان نے پولیو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نمونے میں پایا جانے والا وائرس جینیاتی طور افغانستان میں موجود وائرس سے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کی ضمانت منظور
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدر صداقت عباسی جی ایچ کیو حملہ کیس میں عبوری ضمانت منظور کرا لی، وکیل کے ساتھ پیش ہوئے بائیو میٹرک تصدیق کرائی اور ضمانت منظوری بعد واپس روانہ ہوگئے۔ تحریک انصاف شمالی پنجاب کے کئی روز سے منظر عام سے غائب صوبائی صدر عدالت کے آخری وقت میں مزید پڑھیں
فیصل آباد میں یتیم بچوں کے لیے الخدمت آغوش ہوم کا افتتاح
فیصل آباد: الخدمت فاؤنڈیشن نے فیصل آباد میں یتیم بچوں کے لیے 22 ویں الخدمت آغوش ہوم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پرپُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کے صدر اکرام الحق سبحانی،الخدمت آغوش ہومز کے نیشنل ڈائریکٹر ایئر مارشل (ر) ارشد ملک،سینئر منیجر میڈیا ریلشنز شعیب ہاشمی، ورلڈ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا ضمانت سے متعلق مقدمات ترجیح بنیاد پر سننے کا فیصلہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ضمانت دینے سے متعلق مقدمات کو ترجیح بنیاد پر سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے دو رکنی کیس مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دیدی، جس میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس منصور علی شاہ شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کیس منیجمنٹ کمیٹی طے کرے گی مزید پڑھیں
اسلام آباد؛ مارگلہ ٹاؤن میں قائم غیرقانونی افغان بستی مسمار
اسلام آباد: سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے مارگلہ ٹاؤن میں قائم غیرقانونی افغان بستی مسمار کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف ایکشن تیز کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے مارگلہ ٹاؤن مزید پڑھیں
ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی کمی
کراچی: گذشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق گذشتہ ہفتے 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی کمی سے ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 3 کروڑ 8 لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔ پچھلے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر مزید پڑھیں
بلیک مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن سے سونے کی قیمت 27 ہزار روپے کم ہوگئی
کراچی: بلیک مافیا کے خلاف کاروائی کے بعد صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں زبردست کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے جبکہ دس گرام کی قیمت 1 لاکھ 60 ہزار چار سو روپے پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی اداروں اور مزید پڑھیں
حکومت کا نیب ترامیم کیس کے حکم نامے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔ وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ بھی مزید پڑھیں