لاہور: ڈریپ نے غیر رجسٹرڈ ادویات فروخت کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے کورونا میں استعمال ہونے والے مہنگےانجکشن برآمد کرلیے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کے ترجمان کا اس بارے میں کہنا ہے کہ جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات کے خاتمے کے لیے پورے ملک میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اور اسی سلسلے میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تھیلیسیمیا کی روک تھام؛ گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے درمیان تعاون پر اتفاق
کوئٹہ: گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے درمیان ملاقات میں تھیلیسیمیا کی روک تھام کے حوالے سے باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے ملاقات کی جس میں چیف سیکریٹری بلوچستان اور دیگر اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں بین الصوبائی ہم آہنگی سمیت مزید پڑھیں
نور مقدم کیس میں 6 ملزمان کی ضمانتیں منظور
اسلام آباد: نور مقدم کیس میں عدالت نے تھراپی کلینک کے افسر سمیت 6 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نور مقدم قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں عدالت نے تھراپی ورکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طاہر ظہور سمیت 6 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں
معافی دیدی تو کابل سے روانگی کیوں؟ طالبان نے پی آئی اے کی 3 پروازیں روک دیں
کراچی: پی آئی اے کا کابل فضائی آپریشن التوا کا شکار ہوگیا، طالبان نے کابل سے افغان باشندوں کو نکالنے کی یورپی یونین کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پی آئی اے کی تین پروازوں کو ان مسافروں کو لے جانے سے روک دیا۔ ایکسپریس کے مطابق قومی ائرلائن کا افغانستان کے لیے فلائٹ آپریشن پیر کو مزید پڑھیں
ریڑھی گوٹھ سے مغوی کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد
لانڈھی ریڑھی گوٹھ سے مغوی کی لاش ملی جسے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کیا، مقتول موچکو نیول کالونی کا رہائشی تھا جس کی علاقے میں اسٹیشنری کی دکان تھی تفصیلات کے مطابق سکھن کے علاقے لانڈھی ریڑھی گوٹھ سے ایک شخص کی لاش ملی، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مزید پڑھیں
وزیراعظم کی بات مان لی جاتی تو آج افغانستان کی صورتحال مختلف ہوتی، فواد چوہدری
اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال سے پہلے وزیراعظم نے اشرف غنی سے ملاقات کے دوران مخلوط حکومت بنانے پر زور دیا تھا، اگر ان کی بات مان لی جاتی تو آج کی صورتحال یکسر مختلف ہوتی۔ بی بی سی ورلڈ سے گفت گو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات مزید پڑھیں
راولپنڈی کے اسپتال میں ڈاکٹر نے دوران ڈلیوری بچے کی گردن کاٹ دی
راولپنڈی: مقامی اسپتال میں خاتون ڈاکٹر نے پیدائش کے دوران کمسن بچے کی گردن کاٹ ڈالی۔ متاثرہ حاملہ خاتون کو طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے گزشتہ رات رازی اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں ڈاکٹر نائلہ نے دوران ڈلیوری کمسن بچے کی گردن ہی کاٹ ڈالی۔ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ خاندان پر قانونی کارروائی نہ کرنے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ اور ضلعی عدلیہ کے ججز کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ معطل
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ ججوں اور بیوروکریٹس کو قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹوں کی الاٹمنٹ پرحکم امتناع جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں ججوں اور بیوروکریٹس کو قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم سامنے آیا ہے، اسلام آباد مزید پڑھیں
اسلم رئیسانی نے مستونگ میں یونیورسٹی کیمپس کیلیے 50 ایکڑ زمین دیدی
مستونگ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی نے بلوچستان یونیورسٹی کے لیے 50 ایکڑ زمین دیدی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ اور رکن صوبائی اسمبلی نواب اسلم خان رئیسانی نے مستونگ میں بلوچستان یونیورسٹی کے کیمپس کے لیے 50 ایکڑ زمین مختص کردی۔ بلوچستان اسمبلی کے ایم پی اے نواب اسلم رئیسانی نے مزید پڑھیں
پشاور میں31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ
پشاور: شہر میں 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کردی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد کی موبائل سم بند مزید پڑھیں