لاہور: پولیس کی جانب سے گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے کے ملزمان کی شناخت کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ موصول شدہ فوٹیجز نادرا کو بھیج رہے ہیں، اس سے ملزمان کی تصاویر حاصل کررہے ہیں، جلد ملزموں کو گرفتار کرلیں گے، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مستونگ میں صارفین سے دھوکہ دہی پر متعدد پیٹرول پمپ سیل
کوئٹہ: مستونگ میں صارفین سے دھوکہ دہی کرنے پر متعدد پیٹرول پمپس سیل کر دیے گئے۔ قومی شاہراہ پر قائم منی پیٹرول پمپس پر ناپ تول میں کمی پر عوام کی شکایت پر ڈپٹی کمشنر مستونگ میجر رٹائرڈ محمد الیاس کبزئی کے خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مستونگ عطاء المنیم بلوچ کی سربرائی میں دیگر لیویز مزید پڑھیں
ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دو گروپوں میں جھگڑےسے 1 شخص جاں بحق
ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دو گروپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ ، پتھراؤ اور ڈنڈوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق جب کہ باپ اور بیٹے سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد علاقے میں صورت حال کشیدہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ ٹاؤن کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ عباس ٹاؤن کے قریب مزید پڑھیں
راولپنڈی میں دکان میں سلنڈر دھماکا، 1 شخص جاں بحق اور 2 زخمی
راولپنڈی: راولپنڈی میں دکان کے اندر سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سلنڈر دھماکا بوستان روڈ پر فریج ٹھیک کرنے والی دکان کے اندر ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ دو زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان سے ہالینڈ کے ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ہالینڈ کے ہم منصب مارک رٹ نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے میں وزیراعظم اور ہم منصب مارک رٹ نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، ہالینڈ کے وزیراعظم نے افغانستان میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لیے پاکستان کی مدد اور سہولت کاری پر مزید پڑھیں
اسلام آباد میں ڈاکو 1 کروڑ 40 لاکھ روپے مالیت کی نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار
وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی الیون تھری میں ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے اہل خانہ کو یرغمال بناکر 1 کروڑ40 لاکھ روپے کی نقدی و زیورات لوٹ کرفرارہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکٹر جی الیون تھری مین ڈبل روڈ کے رہائشی میر خان نے پولیس کو بتایا کہ وہ دوپہر ڈھائی بجے کے قریب اپنے گھر مزید پڑھیں
بلاول ہر معاملے میں ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں‘ شہباز گل
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری ہر معاملے میں ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی مفاہمت کا ہر عمل کرپشن بچانے کے لےے ہے‘ مراد علی شاہ ان کی اولین پسند ہیں مزید پڑھیں
حکومتی عدم سرپرستی اور گلیمر کے ادیبوں کے بجائے فنکاروں اور کرکٹرز کو پذیرائی ملی
کر اچی (رپورٹ: محمد علی فاروق) حکومت کی سر براہی میں جو معاشرہ تشکیل دیا گیا ہے وہ زوال پذیر ہے‘ ہمارا معاشرہ ہیرو بنانے کے قابل ہی نہیں رہا‘ اس کا ذمے دار وہ نظام اور نظام حکمرانی ہے جو قوموں سے صلاحتیوںکو سلب کر کے ان کی حوصلہ شکنی کر تا ہے‘ انسان مزید پڑھیں
حکومت کرپشن کے خاتمے میں مکمل ناکام ہوگئی،مافیاز دندناتے پھر رہے ہیں،سراج الحق
پشاورامیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ذمے داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سابقہ حکومتوں نے ملک کا ستیاناس کیا ، پی ٹی آئی سوا ستیاناس کی ذمے دار ہے،3 بڑی سیاسی جماعتوں کا سیاسی کارٹل ہے، مقصد عوام کے نہیں ،ذاتی مزید پڑھیں
عمران خان کو اندازہ تھا اشرف غنی غلط فہمی کا شکار ہیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو اندازہ تھا کہ اشرف غنی بہت زیادہ غلط فہمی کا شکار ہیں، عمران خان نے ازبکستان میں اشرف غنی کو سمجھانے کی بڑی کوشش کی لیکن اشرف غنی کے دل میں فتور تھا۔ دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں