اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت کی 3 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم آئندہ ہفتے تقریب میں عوام سے خطاب کریں گے۔ عاشورہ کی وجہ سے گزشتہ روز ہونے والی تقریب ملتوی کی گئی تھی اور تقریب کی نئی تاریخ کا حتمی اعلان جلد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بجلی 1 روپے 47 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: نیپرا کی جانب سے بجلی 1 روپے 47 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی گئی جس پر نیپرا یکم ستمبر کو سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے کی جانب مزید پڑھیں
کابل میں پھنسے مزید 20 پاکستانیوں کو وطن پہنچادیا گیا
کابل میں پھنسے مزید 20 پاکستانیوں کو بحفاظت پاکستان پہنچا دیا گیا۔ افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کابل سے خواتین اور بچوں سمیت مزید 20 پاکستانیوں کو براستہ طورخم وطن پہنچادیا گیا ہے جب کہ پاکستانی سفارتخانے کے دو افسران نے مزید پڑھیں
امریکی خاتون سنتھیا رچی اپنے فلیٹ میں بےہوش پائی گئیں
اسلام آباد: پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی پُراسرار طور پر اپنے فلیٹ سے بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپلومیٹک انکلیو کے فلیٹ میں مقیم امریکی نژاد شہری سنتھیا رچی اپنے فلیٹ پر بے ہوش پائی گئیں جنہیں ان کا ہمسایہ پولی کلینک اسپتال لے پہنچا تاہم فوری مزید پڑھیں
یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا
کراچی: حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے رفقا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں یوم عاشورعقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یوم عاشور کے موقع پر مختلف شہروں میں چھوٹے بڑے جلوس برآمد ہوئے جن کی سیکیورٹی کے لیے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے جب کہ ملک بھر مزید پڑھیں
راشد منہاس کی شہادت کو 50 برس بیت گئے
کراچی: پاک فضائیہ کے ہیرو پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، 50 برس قبل انہوں نے وطن پر اپنی جان نچھاور کرکے رہتی دنیا تک کے لیے مثال قائم کردی تھی۔ راشد منہاس شہید نے بی ایس سی پی اے ایف رسالپور سے کیا بعد ازاں پاکستان ائیر فورس میں شمولیت مزید پڑھیں
حکومت کے 3 سال مکمل، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے پارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا ہے۔ مشترکہ اجلاس کا بنیادی مقصد صدر مملکت کا ایوان سے خطاب ہے، صدر مملکت کے خطاب سے نیا پارلیمانی سال مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں جھڑپ کے دوران فوجی جوان شہید، ایک دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک فوجی اہلکار شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج نے جنوبی وزیرستان کے علاقے کانی گرم میں 17 اور 18 اگست کی درمیانی رات دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا مشاہدہ کیا، دہشت گردوں کے ساتھ مزید پڑھیں
دفتر خارجہ نے رنجیت سنگھ کے مجسمے پر بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کردیا
اسلام آباد: پاکستان نے رنجیت سنگھ کے مجسمے کے حوالے سے ایک واقعے پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منافقانہ پالیسی ہے کہ جو ملک اپنی اقلیتوں کے خلاف ریاستی سرپرستی میں امتیازی سلوک روا رکھے ہوئے ہے، وہ دوسروں کے لیے آواز اٹھاتا ہے۔ دفتر خارجہ کے مزید پڑھیں
بار اور بینچ میں فاصلے؛ جسٹس مشیر عالم کو عشائیہ بھی نہ دیا گیا
اسلام آباد: ہر گزرتے دن کے ساتھ بار اور بینچ کے درمیان فاصلے بڑھنے لگے، وکلا کی جانب سے آئے روز احتجاج کیا جارہا ہے اور سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس مشیر عالم کو ریٹائرمنٹ کے موقع پر عشائیہ بھی نہ دیا گیا۔ پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کے نمائندوں نے جسٹس محمد مزید پڑھیں