افغانستان میں امن کی خاطر ہر ممکن اقدامات کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف 

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور افغانستان میں دیرپا امن کے لئے ہر ممکن اقدامات کے لئے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 8 رکنی افغان وفد مزید پڑھیں

چور سرینا مارکیٹ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے موبائل لے گئے

سرینا موبائل مارکیٹ میں نقب زنی کی واردات کے دوران ملزمان 4 سے زائد دکانوں سے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز، ایسیریز اور نقدی چوری کرکے فرار ہوگئے، پولیس نے نااہلی چھپانے کے لیے دکان داروں پر دباؤڈالنا شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تیموریہ تھانے کی حدود میں واقع سرینا موبائل مارکیٹ میں نامعلوم ملزمان مزید پڑھیں

افغانستان کے مستقبل کیلیے طالبان سے رابطے کیے جائیں، فضل الرحمان

 اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مستقبل کے لیے افغان طالبان سے رابطے کیے جانے چاہئیں۔ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکا نے افغانستان پر قبضہ کیا، امریکا نے تحقیقات کیے بغیر افغانستان میں طاقت مزید پڑھیں

کراچی میں دماغ کھانے والے جرثومے نیگلیریا کا ایک اور کیس رپورٹ

 کراچی: کراچی میں دماغ کھانے والے جرثومے نیگلیریا فاؤلیری کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا، 38 سالہ ذیشان میں نیگلیریا وائرس کی تصدیق ہوگئی جسے آئی سی یو میں داخل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کے رہائشی 38 سالہ ذیشان ولد عثمان میں نیگلیریا جرثومے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذیشان نجی مزید پڑھیں

وزیراعظم اور عالمی رہنماؤں کے درمیان افغانستان کی صورتحال پر رابطے

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور عالمی رہنماؤں کے درمیان افغانستان کی صورتحال پر رابطے شروع ہوگئے ہیں۔  وزیراعظم عمران خان کو برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ٹیلیفون کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے لیے پرامن اور مستحکم افغانستان کی اہمیت پر زور مزید پڑھیں

بینک آسان قرضوں اور جدید بینکنگ پر توجہ دیں، وزیر خزانہ

 اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ طویل المیعاد اقتصادی خوشحالی اور نمو کے لیے بینک کو قرضہ دینے کی دانش مندانہ پالیسی، کھاتوں پر قابو پانے اور مختلف نوعیت کی جدید بینکنگ خدمات پر توجہ دینا ہوگی۔ یہ بات انہوں نے زرعی ترقیاتی بینک کے صدر شہباز جمیل سے ملاقات میں کہی۔ زرعی ترقیاتی مزید پڑھیں

پشاور میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور تین زخمی

پشاور میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے شاہ پور میں چابیاں اسٹاپ پر دو فریقین کے درمیان پرانی دشمنی کے سبب پیش آیا جس میں 4 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور مزید پڑھیں

میٹرو بس ڈرائیورزنے ہڑتال کردی، شہریوں کو شدید مشکلات

 لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں میٹرو بس ڈرائیورزنے ہڑتال کردی جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور ڈرائیورزنے مطالبات کی منظوری تک ہڑتال ختم نہ کرنے کا عندیہ بھی دے دیا۔ میٹروبس کے ڈرائیورزنے بونس، گریجویٹی اور تجربہ کے سرٹیفیکٹ نہ ملنے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ہڑتال کردی جس سے صوبائی دارالحکومت میں میٹروبس مزید پڑھیں

ایکسپورٹرز کو رعایت نرخوں پر آر ایل این جی اور بجلی کی فراہمی جاری رکھنے کی منظوری

 اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے برآمدی شعبے کے لیے رعایتی نرخوں پر آر ایل این جی اور بجلی کی فراہمی جاری رکھنے کی منظوری دے دی، وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے ملکی برآمدات پر مثبت اثر پڑے گا۔ وزارت خزانہ کے مطابق کابینہ کی اقتصادی مزید پڑھیں

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا بطور ایڈہاک سپریم کورٹ جج حلف اٹھانے سے انکار

 کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے بطور ایڈہاک سپریم کورٹ جج حلف اٹھانے سے انکار کردیا ان کی حمایت میں تمام وکلا تنظیموں نے منگل کو مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے صدر پاکستان اور چیف جسٹس سپریم مزید پڑھیں