گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال: اوگرا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے سمری حکومت کو بھجوا دی ہے اور ٹیرف میں 14 فیصد اضافے کی سفارش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے قیمتیں بڑھانے کے لیے گیس کمپنیوں کی درخواست پر عوامی سماعت کی، جس پر گیس کمپنیوں نے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 68 افراد جاں بحق، 3974 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 68 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار 639 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 68 مریض انتقال کرگئے جب کہ 3974 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 9 ہزار مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ملنے والی چیزیں دوبارہ مہنگی کردی گئیں

اسلام آباد: مہنگائی کے خلاف عوام  کو ریلیف ملنے کے بجائے ایک فعہ پھر عوام پر مہنگائی کا بم گرادیا گیا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر چائے، گھی سمیت دیگر اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر نئی قیمتوں کا اطلاق فوری کردیا جائےگااور مختلف برانڈز مزید پڑھیں

محرم الحرام میں حلیم اور شربت کی تیاری عروج پر …

نویں محرم الحرام اور یوم عاشور پر شہر بھر کے گلی محلوں اور پکوان سنٹروں پر لنگر کی تیاری کا کام عروج پر ہے جبکہ بچے ،بوڑھے اور نوجوان لنگر بانٹنے اور کھانے میں مشغول ہیں، جگہ جگہ شہدائے کربلا کی پیاس سے منسوب پانی، شربت اور دودھ کی سبیلوں کا بھی اہتمام کیا جا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں جھڑپ:فوجی جوان شہید، ایک دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے نائب صوبیدار سونے زئی شہید ہوگیا،جوابی فائرنگ میں ایک دہشت گرد بھی ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کانی گرم میں گذشتہ درمیانی رات دہشت گردوں کی نقل و حرکت مزید پڑھیں

موٹروے پولیس کی جانب سے شہریوں میں فرسٹ ایڈ بکس تقسیم

کراچی رپورٹ: حماد حسین)موٹروے پولیس کی جانب سے   ایک اور احسن اقدام روڈ یوزرز  کو ایم 9 کراچی ٹول پلازہ پر  فری فرسٹ ایڈ باکس مہیا کیے گئے۔ ڈی آئی جی موٹروے پولیس ساوتھ زون کے علی شیر جکھرانی نے فرسٹ ایڈ باکس تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ ہر خاص و عام کو فرسٹ ایڈ مزید پڑھیں

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر کے صدر منتخب

 مظفر آباد: پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر کے مجموعی طور پر اٹھائیسوں صدر منتخب ہوگئے۔ مظفرآباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ ہوئی۔ کل 50 اراکین اسمبلی نے ووٹ ڈالا۔ سلطان محمود چوہدری کو 34 ووٹ ملے جب کہ متحدہ مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی ادارے 23 اگست سے کھولنے کا فیصلہ

 کراچی: سندھ حکومت نے 23 اگست سے تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ کراچی میں پریس بریفنگ کے دوران وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر 23 اگست سے صوبے بھر میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وہی اسکول کھلیں گے جن کا مزید پڑھیں

پاکستان سے زیادہ افغانستان میں امن کا خواہشمند کوئی ملک نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے زیادہ افغانستان میں امن کا خواہشمند کوئی ملک نہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے افغانستان سے آئے سیاسی وفد نے ملاقات کی جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے افغان عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی اور حمایت کا مزید پڑھیں

کوئٹہ شہر میں بجلی وپانی کا بحران مزید سنگین ہوگیا

شہر بھر میں بجلی وپانی کا بحران مزیدسنگین ہوگیا ہے، باربار بجلی كی طویل بندش اور قلت آب سے شہری عاجز آگئے۔ شہر بھر میں پانی اور بجلی كا مسئلہ حل نہ ہو سكا، بجلی كی طویل ترین بندش اور پانی كی عدم فراہمی كی وجہ سے لوگوں كو شدید مشكلات كا سامنا کرنا پڑ مزید پڑھیں