پنجاب حکومت نے منشیات کے مقدمات میں سخت قوانین نافذ کر دیے، جن کے تحت اب عمر قید کی سزا والے کیسز میں ملزمان کو ضمانت نہیں مل سکے گی۔ نئے آرڈیننس کے مطابق صوبے میں منشیات کے جرائم پر قانونی شکنجہ مزید سخت کردیا گیا ہے تاکہ تاخیر اور قانونی خلا کو ختم کیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حساس معلومات لیک کرنے والا ’’را‘‘ کا نیٹ ورک بے نقاب، 2 ملزمان گرفتار
کراچی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے 9 اکتوبر 2025ء کو ایک اہم انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے نیٹ ورک کو بے نقاب کر کے 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ اس کارروائی میں دیگر حساس اداروں نے بھی بھرپور تعاون کیا، جس کے نتیجے میں پاکستان کی مزید پڑھیں
علی امین گنڈاپور نے قانونی ابہام سے بچنے کیلیے ہاتھ سے استعفا لکھ دیا
پشاور: خیبر پختونخوا کے مستعفی وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر اپنا استعفا تحریر کردیا، جو آج باضابطہ طور پر گورنر خیبر پختونخوا کو ارسال کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس بار انہوں نے استعفا اپنے ہاتھ سے لکھا ہے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا رات گئے اہم اجلاس، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ پختونخوا کے مضبوط امیدوار قرار
پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں نئی سیاسی بساط بچھا دی ہے۔ رات گئے اسپیکر ہاؤس میں منعقدہ اہم اجلاس میں پارٹی قیادت نے صوبے کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے سہیل آفریدی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں باضابطہ امیدوار نامزد کر دیا۔ اجلاس میں جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا، سابق اسپیکر مزید پڑھیں
امریکی ناظم الامور کی عطا تارڑ سے ملاقات، دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور امریکی ناظم الامور نٹیلی بیکر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات، ڈیجیٹل میڈیا کے شعبے میں تعاون، سیاحت کے فروغ اور دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے کردار سمیت مختلف امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ امریکی ناظم الامور نے ملاقات کے دوران مزید پڑھیں
آئی ایم ایف و ورلڈ بینک اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کیلیے وزیر خزانہ امریکا روانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے واشنگٹن روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اہم عالمی مالیاتی اداروں، سرمایہ کاروں اور پالیسی سازوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ 6 روزہ اس دورے کے دوران ان مزید پڑھیں
ملک میں دالوں، چاول اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی
کراچی: بین الاقوامی سطح پر کموڈٹیز کی گھٹتی ہوئی قیمتوں اور طلب کی نسبت رسد بڑھنے سے ملک میں دالوں، چاول اور چینی کی قیمتوں میں واضح طور پر کمی کا رحجان پیدا ہوگیا ہے۔ مقامی تھوک مارکیٹ جوڑیا بازار میں دالوں کی قیمت کم از کم 50 اور زیادہ سے ذیادہ 70 روپے گھٹ گئی۔ مزید پڑھیں
کراچی؛ شوہر کے قتل کے مقدمے میں گرفتار اہلیہ 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے اورنگی ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت کے روبرو اورنگی ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کا مقدمے میں گرفتار مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے استعفے کے باعث حکومتی امور رک گئے
پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے مستعفی ہونے کے بعد وزراء سمیت بیوروکریسی نے سرکاری کاموں میں دلچسپی لینا چھوڑ دی جس کے باعث صوبے میں سرکاری امور ٹھپ ہو کر رہ گئے۔ وزیراعلیٰ کے استعفے کی منظوری کے بعد کابینہ بھی تحلیل ہو جائے گی جس کی وجہ سے وزراء نے بھی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد: بیرسٹر گوہر علی خان نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سینٹ اور قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ شبلی فراز کی خالی مزید پڑھیں