اسلام آباد، اسپتالوں، مراکز صحت میں ڈیجیٹل نظام فعال

اسلام آباد: اسپتالوں اور مراکز صحت میں پیدائش اور وفات کی اطلاع کے ڈیجیٹل نظام نے کام شروع کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایات پر نادرا رجسٹریشن نظام میں بہتری اور خامیوں کو دور کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے اور صوبائی حکومتوں کے اشتراک سے پیدائش اور وفات مزید پڑھیں

نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب : خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 13 اکتوبر کی صبح دس بجے طلب کرلیا گیا جس میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے نئے شیڈول کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ اس سے قبل 20اکتوبر دوپہر دو بجے تک ملتوی کیا گیا تھا۔ اعلامیے کے مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار عطیہ کردہ قارنیہ کی کامیاب پیوند کاری

راولپنڈی: پاکستان میں پہلی بار خاتون کے عطیہ کردہ قارنیہ کی کامیاب پیوند کاری کی گئی ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پہلی بار خاتون کے عطیہ کردہ قارنیہ کی کامیاب پیوند کاری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق میجر جنرل (ر) ظفر مہدی عسکری کی مرحوم اہلیہ کی وصیت پر قارنیہ مزید پڑھیں

سعودی سرمایہ کاری پنجاب میں ترقی کا نیا دور لائے گی،مریم نواز

 لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین پاکستان کے ساتھ تعلقات کو نئی جہت پر لے جائیں گے، سعودی سرمایہ کاری پنجاب میں ترقی کا نیا دور لائے گی، پاکستان سعودی مشترکہ بزنس کونسل کے وفد کو خوش آمدید کہتی ہوں۔ سعودی وفد کے اعزاز میں تقریب سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی سربراہ تحریک لبیک کے گھر پر چھاپے کی مذمت

لاہور: پاکستان تحریکِ انصاف نے مذہبی جماعت تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی اہلیہ، کمسن بیٹی اور دیگر باپردہ خواتین کی گرفتاری کی مذمت کردی۔  سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف تحریک لبیک کے سعد رضوی کی اہلیہ، کمسن بیٹی اور باپردہ خواتین کی گرفتاری کی مذمت مزید پڑھیں

پشاور: تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں 2 مارے گئے

پشاور کے علاقے حسن خیل میں دہشت گردوں نے تھانے پر حملہ کر دیا، تاہم پولیس نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے 2 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔ شدت پسند حملہ آور بھاری ہتھیار استعمال کر رہے تھے اور فائرنگ کا تبادلہ کئی دیر تک جاری رہا، جس سے علاقے میں خطرناک صورتحال مزید پڑھیں

آئی ایم ایف: سیلاب سے متاثر صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس پر مہلت مانگ لی

اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کے لیے ورچوئل مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، جس میں چار اہم نکات پر تفصیلی بات چیت ہو رہی ہے۔ وزارت خزانہ کے باخبر ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے ’’کرپشن اینڈ گورننس ڈائیگناسٹک رپورٹ‘‘ شائع مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا سربراہ جیل سے بھی دہشتگردوں کی حمایت کر رہا ہے: عطا تارڑ

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سابقہ حکمران جماعت کے سربراہ جیل میں بیٹھ کر بھی جہادی و دہشتگرد عناصر کو تقویت فراہم کر رہے ہیں اور ان کے رویے سے تاثر ملتا ہے کہ تحریکِ انصاف کا عسکری بازو ٹی ٹی پی بن چکا ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر مزید پڑھیں

حکومت کا بڑا قدم: ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے مصنوعی ذہانت پالیسی پر عملدرآمد شروع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت پاکستان کی ترقی اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں مرکزی کردار ادا کرے گی اور اس کے مؤثر نفاذ سے معیشت، روزگار اور حکومتی نظام میں نئی توانائی پیدا ہوگی۔ شہباز شریف نے یہ بات مصنوعی ذہانت کے فروغ سے متعلق ایک اہم اجلاس مزید پڑھیں

کراچی: این ای ڈی نے معاشی مشکلات کے باعث فیس جمع نہ کرانے پر طالبعلم کا داخلہ منسوخ کردیا

کراچی: معاشی مشکلات کے شکار این ای ڈی یونیورسٹی کے ایک طالبعلم نے فیس کی عدم ادائیگی کے باعث داخلہ منسوخی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ درخواست گزار کے وکیل عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ طالبعلم کے والد گزشتہ برس کینسر کے باعث انتقال کر گئے تھے، وہی خاندان مزید پڑھیں