بھارت کے حالیہ بیانات خطرناک عزائم کی نشاندہی کرتے ہیں، وزیردفاع

اسلام آباد: وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے بیانات بتاتے ہیں کہ وہ کوئی نیا ایڈونچر کر سکتا ہے اور اپنی کھوئی ہوئی عزت بحال کرنے کے لیے اقدامات کرے گا، مگر پاکستان پہلے سے زیادہ سخت جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ زرایع کے ساتھ گفتگو میں خواجہ آصف نے مزید پڑھیں

شبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن کیلیے امیدواروں کی فہرست جاری

شبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی خالی نشست پر سینٹ الیکشن  کے لیے الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کردی  ہے۔ الیکشن کمیشن کی جاری کردہ فہرست کے مطابق اس واحد مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کا آئی ٹی و اسپورٹس شعبے میں نوجوانوں کے تعاون پر اتفاق

کراچی: پاکستان اور سعودی عرب نے نوجوانوں کے لیے آئی ٹی اور کھیلوں کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔ جمعہ کو گورنر ہاؤس کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور سعودی شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی موجودگی میں دو اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے، جن کے تحت دونوں مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلا ایسٹروناٹ اگلے سال خلا میں جائے گا، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے سال پاکستان کا پہلا ایسٹروناٹ خلا میں جائے گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ مجھے خوشی ہے آج پاکستان کے متعدد سیٹلائیٹ خلا میں گھوم رہے ہیں، یہ ایک ایسا شعبہ ہے جو انسان کی تحقیقی صلاحیت کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ احسن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے بیرون ملک گئے اراکین صوبائی اسمبلی کے پی کے فوری پشاور طلب

پشاور: خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے خصوصی ٹیم کو ٹاسک دے دیا ہے اور بیرون ملک گئے ہوئے اراکین صوبائی اسمبلی کو فوری طور پر طلب کر لیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں کو بھی پشاور طلب کر مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ گورنر خیبر پختونخوا کو موصول ہوگیا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہونے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر ہاؤس ذرائع کا کہنا ہے کہ استعفیٰ وزیراعلیٰ کے معاونِ خصوصی برائے انسدادِ بدعنوانی بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کے ذریعے گورنر ہاؤس پہنچایا گیا، جہاں اسے کیئرٹیکر مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے احتجاج سے جڑواں شہروں میں زندگی مفلوج، سیکیورٹی پلان تیار

اسلام آباد اور راولپنڈی میں تحریکِ لبیک کے احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے سخت سیکیورٹی انتظامات آج دوسرے روز بھی جاری ہیں، مذہبی جماعت کے ممکنہ لانگ مارچ اور احتجاج سے نمٹنے کے لیے پولیس نے حتمی سیکیورٹی پلان تیار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مذہبی مزید پڑھیں

پنجاب میں منشیات کے مقدمات پر سخت اقدامات، ضمانت کا قانون مزید سخت کردیا گیا

پنجاب حکومت نے منشیات کے مقدمات میں سخت قوانین نافذ کر دیے، جن کے تحت اب عمر قید کی سزا والے کیسز میں ملزمان کو ضمانت نہیں مل سکے گی۔ نئے آرڈیننس کے مطابق صوبے میں منشیات کے جرائم پر قانونی شکنجہ مزید سخت کردیا گیا ہے تاکہ تاخیر اور قانونی خلا کو ختم کیا مزید پڑھیں

حساس معلومات لیک کرنے والا ’’را‘‘ کا نیٹ ورک بے نقاب، 2 ملزمان گرفتار

کراچی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے 9 اکتوبر 2025ء کو ایک اہم انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے نیٹ ورک کو بے نقاب کر کے 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ اس کارروائی میں دیگر حساس اداروں نے بھی بھرپور تعاون کیا، جس کے نتیجے میں پاکستان کی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور نے قانونی ابہام سے بچنے کیلیے ہاتھ سے استعفا لکھ دیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے مستعفی وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر اپنا استعفا تحریر کردیا، جو آج باضابطہ طور پر گورنر خیبر پختونخوا کو ارسال کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس بار انہوں نے استعفا اپنے ہاتھ سے لکھا ہے مزید پڑھیں