باردڈرپرباڑہےتودہشتگرد کیسےواپس آئے؟تحریک انصاف

پشاور: تحریک انصاف کی جانب سے سوال کیا گیا ہے کہ باردڈر پر با ڑ ہے تو دہشتگرد کیسے واپس آئے؟ خیبر پختونخوا کی پولیس ، حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھانے والے صاحب جواب دیں کہ پولیس جب طالبان کو پکڑتی ہے تو انہیں ایجنسیز کیوں چھڑواتی ہیں؟ ۔ گڈ طالبان اور بیڈ طالبان مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی آبادکاری موجودہ دورمیں ہوئی،علی محمد خان

پشاور: علی محمد خان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی آباد کاری موجودہ دور میں ہوئی، شہباز دور کے پہلے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے منٹس پبلک کیے جائیں جس میں مذاکرات کا فیصلہ ہوا، تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے۔  تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان کی جانب مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین حل ہوگیا، اب ٹی ایل پی کےاحتجاج کاکیامقصد ہے ؟ وزیر مملکت داخلہ

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین حل ہوگیا اور وہ سب خوش اور مطمئن ہیں تو ان کے نام پر ٹی ایل پی یہاں احتجاج کیوں کررہی ہے؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان اور ریاست کی پالیسی ہے کہ جتھوں مزید پڑھیں

کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے راشن کارڈ اسکیم شروع

لاہور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے راشن کارڈ اسکیم شروع کردی جس کے تحت شہری ڈیجیٹل ا سمارٹ کارڈ کے ذریعے ہر ماہ 3 ہزار روپے وصول کریں گے۔ ڈیجیٹل ا سمارٹ کارڈ بنیادی اشیا ءخریدنے کے لیے مجاز گروسری ا سٹورز پر استعمال کیا جاسکتا ہے،اس سکیم مزید پڑھیں

بھارتی وفد سے مصافحہ کیا اور اب بھی تیار ہوں، یوسف رضا گیلانی

 اسلام آباد:۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بارباڈوس میں منعقدہ 68 ویں کامن ویلتھ پارلیمنٹری کانفرنس کے ایک اہم سیشن کی صدارت کرتے ہوئے اس تاثر کو یکسر مسترد کر دیا کہ انہوں نے بھارتی پارلیمانی وفد سے مصافحہ کرنے سے گریز کیا۔ اپنے بیان میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ “میں نے مزید پڑھیں

ٹی ایل پی اور پولیس میں شدید جھڑپیں، اسلام آباد و راولپنڈی میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند

اسلام آباد : لاہور شہر میں جمعرات کے روز سے  تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور پولیس کے درمیان صورتحال مسلسل کشیدگی جاری ہے جب کہ بدھ کی شب شروع ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے، جن میں تقریباً درجن بھر پولیس اہلکار بھی شامل ہیں،  دوسری جانب اسلام آباد مزید پڑھیں

آخری تاریخ 15 اکتوبر کے بعد گوشوارے جمع کرانے والوں کو ایف بی آر کی وارننگ

 اسلام آباد:۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ 15 اکتوبر کے بعد گوشوارے جمع کرانے والے “لیٹ فائلر”کیٹیگری میں آجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کر دیا ہے کہ انکم ٹیکس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ؛ سابق ڈی جی ایس بی سی اے کا نام پی سی ایل میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر کاکا کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ نے سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر کاکا کا مزید پڑھیں

کراچی؛ ڈاکوؤں کی لوٹ مار کی کوشش ناکام، دو بچوں کے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

کراچی: سائٹ سپر ہائی وے احسن آباد جامعہ الرشید مدرسے کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا، مقتول اسکیم 33 کوئٹہ ٹاؤن کا رہائشی اور 2 بچوں کا باپ تھا۔ پولیس کے مطابق مقتول کو موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے روکنے کی کوشش مزید پڑھیں

پاکستان نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ آئی ایم ایف سے شیئر کر دی

پاکستان نے حالیہ سیلاب سے ملک میں ہونے والے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ آئی ایم ایف سے شیئر کر دی۔ ذرائع کے مطابق ملک کی معیشت کو سیلاب سے 744 ارب روپے کا نقصان پہنچا، ایک ہزار 37 افراد جاں بحق، ایک ہزار 68 زخمی ہوئے، زرعی شعبہ سب سے زیادہ متاثر، 439 ارب روپے کا مزید پڑھیں