وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب کی 2018 میں کرپٹو مارکیٹ کے حوالے سے کی گئی پیشگوئیاں درست ثابت ہوئیں۔ پاکستان نے اپنے ’’بٹ کوائن اسٹریٹجک ریزرو‘‘ کی تشکیل کے ذریعے، عالمی کرپٹو حکمت عملی میں شمولیت اختیار کی۔ پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام، پاکستان کی کرپٹو مارکیٹ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی
کراچی: مون سون سسٹم کے اثرات شہر کی فضا پر بدستور برقرار ہیں۔ ہفتہ کی صبح نارتھ کراچی، اسکیم 33، گلستان جوہر، گلشن اقبال، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی اور ناظم آباد سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بونداباندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا مطلع آئندہ ایک سے دو روز تک زیادہ تر مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: سیلاب متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض پھیلنے لگے
پشاور: خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں وبائی اور موسمی امراض تیزی سے پھیلنے لگے ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں پیٹ و آنتوں کی بیماریوں، ہیضہ، ملیریا، ڈینگی، جلدی امراض اور سانس کی بیماریوں کے ہزاروں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ دستاویز کے مطابق صرف ڈائریا کے 11 اضلاع سے مزید پڑھیں
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کا سفر کامیابی سے اختتام پذیر
اسلام آباد: آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کا سفر کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ پاکستان کی سب سے بڑی انٹرن شپ میں ملک بھر سے طلبہ کی کثیر تعداد نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، 6 ہفتوں پر مشتمل سمر انٹرنشپ میں 33 شہروں کے 150 سے زائد سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں مزید پڑھیں
تیل کی دریافت کیلئے کوششیں وقت کی اہم ضرورت
اسلام آباد: پاکستان میں تیل کے تیزی سے کم ہوتے ذخائر کے باعث تیل کے نئے ذخائر کی دریافت کے لئے کوششیں وقت کی اہم ضرورت بن گئی ہیں۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے مطابق ملکی سطح پر دریافت شدہ تیل کے ذخائر 1,234 ملین بیرل ریکارڈ ہوئے جس میں سے پاکستان اب تک 985 ملین مزید پڑھیں
این ڈی ایم اے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے غزہ کیلئے 19 ویں امدادی کھیپ روانہ
لاہور: این ڈی ایم اے نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے غزہ کیلئے امدادی سامان کی 19 ویں کھیپ بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ روانہ کردی۔ ہفتہ کے دن لاہور سے روانہ ہونے والی امدادی کھیپ میں 100 ٹن امدادی سامان شامل ہے جس میں آٹے کے تھیلے، تیار کھانا، کوکنگ آئل، جام اور ڈبہ بند فروٹ مزید پڑھیں
9 مئی مقدمات میں نامزد اور مطلوب افراد کو ہرصورت سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے، عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی مقدمات میں نامزد اور مطلوب افراد کو ہرصورت سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے۔ اپنےایک بیان میں عظمیٰ بخارینے کہا کہ جس کا دل چاہتا ہے 9 مئی کے ملزمان کے گناہ مریم نواز کے کھاتے میں ڈالنے لگ جاتا ہے۔ کیا مریم نواز مزید پڑھیں
ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی کے خلاف کوئٹہ میں کارروائی، 3 افراد گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کے خلاف کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجا کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں، اسی سلسلے میں ایف آئی اے مزید پڑھیں
عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان کا بھی جسمانی ریمانڈ منظور
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان کو بھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شیر شاہ کے مقدمے کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست ریمانڈ پر سماعت کرنے والے جج منظر علی مزید پڑھیں
مریم نواز کا جاپان میں ورلڈ ایکسپو 2025 کا دورہ
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ورلڈ ایکسپو 2025 کا دورہ کیا جہاں انہیں ایکسپو ایسوسی ایشن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اکی نوکی ماناٹسو نے نمائش سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ‘اوساکا ایکسپو 2025’ کیلئے ”بہتر زندگی کیلئے مستقبل کے معاشرے کی تشکیل“ کا عنوان منتخب کرنے کو سراہا۔ ایکسپو 2025 میں 150 جاپانی اور غیر مزید پڑھیں