بلوچستان کے تین اضلاع میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف فروری 9, 2018 القمر پولیو رضاکار چمن کے مقام پر پاک افغان سرحدی گزر گاہ پر روزانہ لگ بھگ 1500 بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔