English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امیتابھ بچن کی طبیعت خراب استپال منتقل کردیا گیا

امیتابھ بچن کی طبیعت خراب
استپال منتقل کردیا گیا
ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ لیجنڈی اداکار امیتابھ بچن کی اچانک طبیعت خراب ہوئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ امیتابھ بچن کو کمر اور گردن میں درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جبکہ امیتابھ بچن کے اسپتال میں مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے