English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہیلری کلنٹن شاہد آفریدی کی مداح نکلیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی مداح نکلیں۔ شاہد آفریدی کے نام ویڈیو پیغام میں ہیلری کلنٹن نے شاہد آفریدی کو انسانیت کی خدمت پر مبارکباد دی اوران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ہیلری کلنٹن کی ویڈیو شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر شیئر کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے