English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فرح خان کی ٹانگ میں فریکچر ہوگیا

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کوریو گرافر فرح خان کی ٹانگ فریکچر ہوگئی جنہیں ڈاکٹر نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرح خان گزشتہ روز ٹی وی شو کی عکس بندی کے بعد اپنی وینٹی وین کی طرف جارہی تھیں کہ ان کی ٹانگ فریکیر ہوگئی جس کے بعد انہیں ڈاکٹر کے پاس لے جایا گیا ‘ڈاکٹر نے انہیں کم از کم ایک ہفتہ آرام کا مشورہ دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے