English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بپاشا باسو اپنے شوہر کے ساتھ نئی فلم میں نظر آئیں گی

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو اپنے شوہر کرن سنگھ کے ساتھ ہارر فلم ’’الون‘‘ کے بعد ایک بار پھر نئی فلم میں نظر آئیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بپاشا باسو اور کرن سنگھ 2005ء میں ہارر فلم ’’الون‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے اور اب پھر خبریں سامنے آرہی ہیں کہ دونوں پروڈیوسر میکاسنگھ کی فلم میں جلوہ گر ہوں گے، یاد رہے کہ فلم ’’الون‘‘ کے بعد بپاشا کسی فلم میں نظر نہیں آئیں تاہم اس بارے میں ابھی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ فلم کی عکسبندی ایک ماہ کے لیے لندن میں جلد شروع کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے