English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گلو کار جواد احمد نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے معروف و نامور گلوکار جواد احمد نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے لیے بے شمار ڈراموں کی پلے بیک سنگنگ کرنے والے معروف گلوکار جواد احمد نے 2018ء کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ گلوکار جواد ’’برابری پارٹی پاکستان‘‘ سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے