English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان نے بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردی

القمر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اجلاس میں پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کے اعلامیے کے مطابق بھارت سے آنے اور جانے والی پروازیں پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی ے نوٹم جاری کیا ہے کہ بھارت سے آنے اور جانے والی پروازیں 6اگست سے 5ستمبر تک پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے