کراچی میں 20 روز کے دوران 186 افراد ڈینگی بخار سے متاثر ہوچکے جب کہ رواں سال اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6 ہوگئی۔ سربراہ انسداد ڈینگی سیل ڈاکٹر محمد اقبال کے مطابق رواں سال شہر میں 1100 افراد ڈینگی سے متاثر ہوچکے ہیں جب کہ 20 روز کے دوران اس بخار میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 186 ہوگئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی میں رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی۔ سربراہ انسداد ڈینگی سیل نے ہدایت کی ہےکہ مچھر سے بچاؤ کے لیے بالائی اورزیر زمین ٹینکس کوصاف رکھیں۔ ڈاکٹر محمد اقبال کا کہنا تھا کہ گھر،گلی اور محلے میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں، طلوع اور غروب آفتاب کے وقت پرخاص احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط
