ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اکائونٹ بند کرنے پر فیس بک حکام سے بات کی جارہی ہے‘ فوجی ترجمان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی حمایت پر سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کرنے کا معاملہ اٹھادیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کشمیر کی حمایت کرنے پر اکاؤنٹ بند کرنے کیخلاف ٹوئٹر اور فیس بک حکام سے بات کی جارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فیس بک اور ٹوئٹر کے ریجنل ہیڈکوارٹرز میں بھارتی عملہ موجود ہے جس کی وجہ سے اکاؤنٹ بند ہورہے ہیں۔ ترجمان پاک فوج نے عوام سے اپیل کی کہ بند ہونے والے اکاؤنٹس کے بارے میں پوسٹ پر رپلائی کرتے ہوئے آگاہ کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں