ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ناہید شبیر نے پروڈیوسر نومی خان سے شادی کرلی

لاہور (کلچرل ڈیسک) ٹی وی اداکارہ ناہید شبیر نے شادی کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا۔ 45 سالہ اداکارہ کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ بارات میں اداکارہ نے سرخ رنگ کا عروسی جوڑا پہنا جبکہ ولیمے میں وہ سلور رنگ کے خوبصورت اور بھاری گائون میں نظر آئیں۔ اداکارہ نے دوسری شادی سابق پروڈیوسر نومی خان سے کی اور ان کی بھی یہ دوسری شادی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں