English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جاتی امرا: نوازشریف کی رہائش گاہ سے سیکیورٹی ختم

القمر

لاہور: شریف خاندان کی رہائشگاہ جاتی امرا سے ہر قسم کی سیکیورٹی ہٹا دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جاتی امرا سے سیکیورٹی بنکرز اور چیک پوسٹوں کو پہلے ہی ہٹایا جا چکا تھا اور اب شریف خاندان کی آبائی رہائشگاہ سے پولیس کیبنر کو بھی ہٹا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امرا سے پولیس کیبنز کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاتی امرا پر کیبنز سابق دور حکومت میں پولیس اہلکاروں کے لیے رکھے گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے