English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عمران اسماعیل کے امریکہ جانے کے بعد قائم مقام گونر کی تعیناتی نہ ہوسکی

کراچی(نیوز ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل کے دورہ امریکہ پر جانے کے بعد ابھی تک سندھ میں قائم مقام گورنر کی تعیناتی نہیں ہوسکی ہے‘ گزشتہ ماہ عمران اسماعیل حج پر گئے تھے تو ایوان صدر نے اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کے بجائے ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری کو قائم مقام گورنر بنانے کا حکم نامہ جاری کیا لیکن پی پی قیادت اور حکومت سندھ نے اسپیکر آغا سراج درانی کو قائم مقام گورنر بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر کو قائم مقام گورنر کا عہدہ سنبھالنے سے روک دیا تھا اور پھر 10 روز تک گورنر کا عہدہ خالی رہا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے