English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں سمندر ہوائیں‘ گرمی میں اضافہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور جمعے کو کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ جبکہ 47 ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی محسوس کی گئی محکمہ موسمیات کے مطابق آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور مختلف علاقوں میں بوندا باندی کاامکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے