English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شہباز شریف کے صا حبزادے نے لندن میں پرویز مشرف سے ملاقات کیوں کی جانئے اس خبر میں

القمر

شہباز شریف کے صا حبزادے نے لندن میں پرویز مشرف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔ سلمان شہباز نے بتایا کہ لندن کے ہائڈ پارک میں سابق صدر سے اتفاقیہ ملاقات ہوئی تھی، اس دوران ان سے ان کی صحت سے متعلق آگاہی حاصل کیاور ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے