English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

او جی ڈی سی دسمبر میں شیل آئل کے لیے ڈرلنگ کا آغاز کرے گی

القمر

 اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی ( او جی ڈی سی ) رواں سال دسمبر میں ضلع حیدرآباد میں Kunnar Pasakhi کے مقام پر شیل آئل اور گیس کے ذخائر کے لیے ڈرلنگ کا آغاز کریگی۔

اوجی ڈی سی کے ایک افسر کے مطابق یہ پائلٹ پروجیکٹ ہوگا اور تمام ماحولیاتی اور سیفٹی معیارات حاصل ہوجانے کی صورت میں کمپنی اس پروجیکٹ کو جاری رکھنے پر زور دے گی۔ قبل ازیں او جی ڈی سی بحیرۂ عرب میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کرنیوالے کنسورشیئم کا حصہ تھی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے