ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وقت آ گیا کہ عالمی مارکیٹ کو مدنظر رکھ کر فلمیں بنائیں: منشا پاشا

کراچی: ماڈل و اداکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ ہمیں عالمی مارکیٹ کو مدنظر رکھ کر فلمیں بنانی چاہئیں، پاکستانی فلموں کو بیرون ممالک کے فیسٹیولز میں اعزازات ملنا ہمارے لئے قابل فخر ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق میری فلم لال کبوتر کی بڑے ایوارڈ کیلئے نامزدگی خوش آئند امر ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنی فلموں کو بین الاقوامی مارکیٹ کو مدنظررکھ کر بنائیں ۔منشا پاشا نے روزنامہ دنیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مستقبل میں اب ہماری فلموں کے فنکار بھی بین الاقوامی فلم فیسٹیولز کا حصہ بنیں گے۔

ایک سوال پر اداکارہ نے کہا کہ سینما انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے ہمیں ملکی فلموں کی سرپرستی کرنی چاہئے۔

The post وقت آ گیا کہ عالمی مارکیٹ کو مدنظر رکھ کر فلمیں بنائیں: منشا پاشا appeared first on Daily Jinnah.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں