وزیراعظم عمرا ن خان کا برطانوی ہم منصب بورس جانسن سے ملاقات ہوئی،جس میں دوطرفہ تعلقات اور کشمیر ایشو سرفہرست رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمرا ن خان سے برطانوی ہم منصب بورس جانسن کے درمیان جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے۔ سے ملاقات میں پاک برطانیہ دوطرفہ تعلقات اور کشمیر ایشوپر تبادلہ خیال…
