
عدالت نے ملک کے معروف پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کو فوری گرفتار کرنے کاحکم سُنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج ملک ریاض سے متعلق ایک کیس کی سماعت اینٹی کرپشن عدالت کے جج نثار احمد خاں نے کی۔ جنہوں نے ملک ریاض کو کیس میں عدم حاضری پر گرفتار کرنے کا حکم سُنایا ہے۔ ملک ریاض کے خلاف 1401…