
بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے وزیراعظم عمران خان کو شاہ محمود قریشی پر نظر رکھنے کا مشورہ دے دی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہ محمود قریشی پر بھروسہ نہ کریں کیونکہ وہ خود وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے خواہشمند ہیں۔میڈیا رپورٹس…
