English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر اعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی سے خطاب کا آغاز قرآن پاک کونسی آیت سے کیا؟ جانیے اس خبر میں

وزیر اعظم عمران خان نے  جنرل اسمبلی سے خطاب کا آغاز قرآن پاک کونسی آیت سے کیا
وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب جاری ہے جس کا آغاز انہوں نے قرآن پاک کی آیت پڑھ کر کیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں سالانہ اجلاس سے سورہ فاتحہ کی آیت ’ ایاک نعبد و ایاک نستعین‘ پڑھ کر کیا۔

خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان میں بھی اپنے جلسوں کا آغاز اسی آیت سے کرتے ہیں اور تحریک انصاف کے آفیشل سلوگن کے طور پر بھی اسی آیت کو پڑھا جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے