ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا افضل انتقال کرگئے

مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیربرائے خزانہ رانا محمد افضل
مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیربرائے خزانہ رانا محمد افضل انتقال کرگئے۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیررانا محمد افضل فیصل آباد میں انتقال کرگئے، انہیں دل کی تکلیف ہوئی تھی اور وہ فیصل آباد کے ایف آئی سی اسپتال میں زیرِعلاج تھے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق رانا محمد افضل کو چند روز قبل دل کی تکلیف ہوئی تھی اور انہیں فیصل آباد انسیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ( ایف آئی سی ) لایا گیا جہاں انہیں حالت تشویشناک ہونے کے باعث وینٹیلیٹر پر رکھا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں