English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہنگو میں مسافر کوچ پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی

ہنگو میں مسافر کوچ پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی
ہنگو کے علاقے زرگری میں مسافر کوچ پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق زرگری میں مسافر کوچ پر فائرنگ مخالف گروپ کے افراد کی جانب سے کی گئی۔

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی ہونے والے 4 افراد اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا جا رہا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے، ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے