English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعظم کا امریکہ میں بھی ورزش کیلئے جم کا سامان کہاں سے آیا؟ آپ بھی جانئے

وزیر اعظم عمران خان نے روزانہ ورزش کا معمول جاری رکھا
ایک ہفتہ کے دورہ امریکہ کے دوران بھی وزیر اعظم عمران خان نے روزانہ ورزش کا معمول جاری رکھا۔

روز ویلٹ ہوٹل جہاں پر ان کا قیام تھا میں روزانہ صبح اپنی معمول کی ورزش کرتے رہے۔

زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان ورزش کا اپنا ضروری سامان پاکستان سے اپنے ساتھ لائے تھے۔

انہوں نے جمعہ کی صبح بھی ڈیڑھ گھنٹہ تک روز ویلٹ ہوٹل کے جم میں ورزش کی اور ہشاش بشاش اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے لئے پہنچے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے