ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا کے 25 ممالک کی طاقتور ترین افواج کی ریکنگ جاری، پاکستان کونسے نمبرپر ہے؟ آپ بھی جانئے

پاکستانی افواج
گلوبل فائر پاور نے 2019 کی طاقتور ترین 25 ممالک کی افواج کی ریکنگ جاری کر دی ہے۔

جس میں پاکستان کی مسلح افواج ایک مرتبہ پھر 15 ویں نمبر پرابھر کر سامنے آئیں ہیں۔

پاکستان کی مسلح افواج اپنے ملک کا دفاع اور دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں