English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے

القمر

راولپنڈی: امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے۔

زلمے خلیل زاد گزشتہ روز 5رکنی وفد کے ہمراہ چین سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے، زلمے خلیل زاد پاکستان میں اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ 2روز قبل افغانستان میں نیٹو فوج کے سربراہ جنرل آسٹن اسکاٹ ملر بھی پاکستان پہنچے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے