ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں فی تولہ 500 روپے اور 10 گرام قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ہوا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 86400 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 74074 روپے ہو گئی، البتہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1050 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 900 روپے پر مستحکم رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں