English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملک بھر میں قابل اعتراض9لاکھ سے زائد ویب سائٹس کو بلاک کر دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کو رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک بھر سے قابل اعتراض مواد کی حامل 9 لاکھ سے زائد ویب سائٹس کو بلاک کر دیا گیا ہے۔پی ٹی اے حکام نے قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ اب صارفین کسی بھی نازیبا اورغیر قانونی مواد پر مبنی ویب سائٹ کے حوالے سے شکایت کا اندراج کراسکتے ہیں۔ پی ٹی اے نے بتایا کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) موبائل فون اور آئی ٹی کے ذریعے کئے گئے سائبر جرائم کو دیکھتا ہے اور اس حوالے سے کسی بھی قسم کی معلومات پی ٹی اے کے پاس دستیاب نہیں ہوتی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے