ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ آج یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ظاہر کیاجارہا تھا۔ پیٹرول کی قیمت 113 روپے 24 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 127 روپے 14 پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت 99 روپے 57 پیسے فی لیٹر، لائٹ ڈیزل کی قیمت 91 روپے 89 پیسے فی لیٹر ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں