دنیا ایٹمی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے، روسی ماہر اکتوبر 5, 2019 ماسکو (اے پی پی) دنیا لاشعوری طور پر مکمل ایٹمی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ بے حس عالمی اشرافیہ کو خونریزی کا کوئی خوف نہیں، یہ بات بین الاقوامی تعلقات کے روسی ماہر سرگئی کراگنوف نے روسی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں کہی۔