English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قومی اسمبلی کے دروازے عام آدمی کیلئے کھول دیئے گئے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عام آدمیوں کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دروازے کھول دیئے‘ کوئی بھی شخص شناختی کارڈ مخصوص ڈیسک پر جمع کرواکر قومی اسمبلی کا اجلاس دیکھ سکے گا۔ اسپیکر نے گزشتہ روزعام آدمی کی گیلری کے منصوبے کا افتتاح بھی کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے