English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعظم آج تین روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان( آج )پیر کو تین روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے جہاں وہ چینی قیادت سے علاقائی اور دوطرفہ اہمیت کے امو رپر تبادلہ خیال کریں گے دورے کے دوران وزیراعظم چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے