ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بچت بازاروں کی بندش کے خلاف اسٹال ہولڈرز کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی جانب سے بچت بازاروں کی بندش کے خلاف گلشن حدید جمعہ بازار کے قریب اسٹال ہولڈرز کی جانب سے احتجاج کیا گیا، احتجاج میں شریک اسٹال ہولڈرز کا کہنا تھا کہ مہنگائی میں مزدوروں کا ذریعہ معاش چھینا جارہا ہے حکومت ایک کروڑ نوکریاں تو نہ دے سکی لیکن عوام کو بے روزگار ضرور کر رہی ہے۔ سندھ حکومت نے اپنی نااہلی چھپانے کے لیے مزدور کے منہ سے نوالہ تک چھین لیا ہے، مظاہرین کا کہنا تھا کہ صفائی مہم کے نام پر بچت بازاروں کی بندش سمجھ سے بالاتر ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں