ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 200 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لئے دوسو ملین ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی، پاکستان کو قرض کی رقم سوشل پروٹیکشن پروگرام بینظیر انکم ٹیکس سپورٹ کے لیے دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں