English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سابق وزیر جام خان شورو کے خلاف 6 نومبر تک انکوائری مکمل کرنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے حیدرآباد میں سی ای جی اسٹیشن کو زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر جام خان شورو کے خلاف نیب کو 6 نومبر تک انکوائری مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے جام خان شورو کی عبوری ضمانت میں بھی توسیع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے