English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

منظور وسان کے ناجائز اثاثوں پر پیشرفت رپورٹ طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق نیب سے 11 دسمبر تک پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت میں پراسیکیوٹر نیب نے موقف دیا کہ منظور وسان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں حتمی رپورٹ پیش کرنے کے لیے مہلت دی جائے، جس پر عدالت نے نیب سے منظور وسان کے خلاف 11 دسمبر کو پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے