English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کیپٹن صدر کی کوٹ لکھپت جیل سے نواز شریف کے مولانا فضل الرحمن کو خط کی تصدیق

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے کوٹ لکھپت جیل سے مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کے سلسلے میں نواز شریف کے لکھے گئے خط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے نواز شریف کا خط لندن میں ان کے صاحبزادے حسین نواز کو پہنچا دیا ہے۔ نواز شریف کی پیشی کے موقع پر کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم کے مولانا فضل الرحمن سے رابطوں کو توڑنے کے لیے نواز شریف کو نئے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف نے صاحبزادے حسین نواز کو بھیجے گئے خط میں آئندہ کی حکمت عملی واضح کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے